افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے جلالپورجٹاں میں ریلی

جلالپورجٹاں (زاہد چوہان)
ملک بھر کی طرح جلالپورجٹاں میں بھی افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے یوئے سول سوسائٹی نے بہت بڑی ریلی نکالی۔
ریلی جلالپورجٹاں پارک سے شروع ہوئی اور جلالپورجٹاں کینٹ چھاونی پر احتتام پزیر ہوئی،
ریلی میں تمام سیاسی مذہبی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماوں سمیت کاروباری اور سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد موجود تھی ،
اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشا نہ کھڑے ہیں ۔
ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔
اور کہا کہ ہم ملک کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھے دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

U…افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے جلالپور جٹاں میں ریلی

افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے جلالپورجٹاں میں ریلی,تفصیلات کیلئے دیکھئے زاہد چوہان کی رپورٹ۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Freitag, 1. März 2019