اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انشاء اللہ اگلا پی ایس ایل مکمل پاکستان میں ہوگا

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے پی ایس ایل فورجیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوران کے منیجرویوین رچرڈز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا۔