اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اللہ کا ایک اور انعام،پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائرمیں بڑی کامیابی

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران پریشر کِک مل گئی، پریشر کِک گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کی نوید ہوتی ہے۔بحیرہ عرب کے پانیوں میں الٹرا ڈیپ واٹر ڈرلنگ جاری ہے، گہرے سمندر میں سوئی سے بھی زیادہ گیس ذخائر ملنے کا امکان ہے، تیل وگیس کی تلاش کیلئے 3 ہزار میٹر تک ڈرلنگ ہو چکی ہے، سمندر میں الٹرا ڈیپ ڈرلنگ 4 ہزار میٹر سے زائد تک کی جائے گی۔ڈرلنگ سمندر میں کیکرا ون نامی کنویں میں کی جا رہی ہے، پی پی ایل، اوجی ڈی سی ایل، ای این آئی اور ایگزون موبل ڈرلنگ میں شامل ہیں۔