تحصیل میونسپل کمیٹی کھاریاں کا قیمتی سرکاری ریکارڈ دیمک اور چوہوں کے حوالے

کھاریاں (فرحان لطیف ) تحصيل میونسپل کمیٹی کھاریاں میں کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود قیمتی سرکاری ریکارڈ کودیمک اور چوہوں کے حوالے کر دیا گیا ،چیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ حفیظ کی زیر نگرانی افسران کا سرکاری ریکارڈ میں بڑے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے عوام نے اتنی بڑی لاپرواہی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر خردبرد کرنے والوں کے خلاف انکوائری کروائی جائےاورسرکاری ریکارڈ کو درست کرنے کے ساتھ ساتھ مزیددیمک اور چوہوں کی خوراک بننے سے بچایا جائے