اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

یاد تو آتی ہوگی،مریم نواز کا ٹوئیٹ

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کی جس میں پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی۔ مریم نواز نے اس گانے کے بول بھی لکھےاس ویڈیو میں مریم نواز نے عمران خان کی موجودہ حکومت پرتنقید جبکہ نواز شریف کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی ہے ۔