پانی کی عدم فراہمی، عزیزآباد کے مکینوں کا یونین کونسل چئیرمین کے گھر کا گھیراؤ

کراچی(سٹاف رپورٹر) عزیزآباد میں پانی کی عدم فراہمی کے باعث علاقہ مکین سڑکوں پرنکل آئے۔ عزیزآباد محمدی کالونی کے مکینوں نے یوسی چئیرمین کے گھرکا کھیراؤ کرلیا۔ شہریوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کی جانب سے یوسی چئیرمین مفتی شمیم اور واٹر بورڈ حکام کے خلاف نعرے بازی۔ 30سال سے پانی سے محروم عوام کی مئیر کراچی اوروزیر بلدیات کے خلاف نعرے بازی۔