اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہیٹ ویو الرٹ

شہرقائد میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو یکم تا 3مئی کےدوران ہوگا۔تاہم اسکےاثرات آج سےہی محسوس کئےجاسکیں گے،جبکہ اس دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ہوا میں نمی کم ہونے کے باعث گرمی کی شدت ذیادہ محسوس کی جائے گی، آج صبح کےاوقات میں کم سےکم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹیگریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ذیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اورشمال مشرق کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار5 ناٹیکل مائیل ہے۔