اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جو اپنی قوم کے لیے کچھ کرے گا دنیا اسے یاد رکھے گی

ایچی سن کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایچیسن کالج میں پڑھنے والوں کی بڑی ذمہ داری ہے، آج یہاں آ کر بہت خوش ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا پیسے والوں کو یاد نہیں رکھتی۔ جو اپنی قوم کے لیے کچھ کرے گا دنیا اسے یاد رکھے گی۔وزیراعظم کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہماری آدھی آبادی غربت کی لکیرسے نیچے ہے، زیادہ تر انسانوں کو معلوم ہی نہیں اللہ نے انہیں کتنی صلاحیتیں دیں۔ میری زندگی کا اصول ہے پیچھے مڑکرنہیں دیکھتا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ قائداعظم نے اپنی بیماری کا بھی پتا نہیں چلنے دیا تھا، انہوں آزادی کے لیے 40 سال تک جدوجہد کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ملک کے لیے خدمت کرینگے تو دنیا یاد کرے گی۔ ہندو گنگا رام، گلاب دیوی ہسپتال بنا کر گیا لوگ اسے یاد کرتے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں محنت سے سب کچھ کیا جاسکتا ہے۔ جتنی بڑی سوچ ہوگی اتنا ہی بڑے آدمی بنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ نے شکست سے ڈرنا نہیں، مقابلہ کرنا ہے۔ چیمپیئن وہ ہوتا ہے جس کوہارکا خوف نہ ہو۔

Dوزیراعظم عمران خان کاطلباء سے خطاب۔۔۔۔۔۔۔۔

جب تک پاکستان ہے قوم قائد اعظم کو یاد رکھے گی۔ دنیا پیسے والوں کو یاد نہیں رکھتی ۔ چیمپیئن وہ ہوتا ہے جس کوہارکا خوف نہ ہو۔وزیراعظم عمران خان کاطلباء سے خطاب۔۔۔۔https://www.newsalert.com.pk/?p=167095 #newsalert, #PTI, #BreakingNews, #News, #ImranKhanPrimeMinister, @#PTIofficial,, #نیوز الرٹ, #بریکنگ نیوز, ،#پنجاب, #PMImran, @PTIPunjabPK, @ChMSarwar, @UsmanAKBuzdar, @MehmoodurRashed, @Dr_FirdousPTI, @MoIB_Official, #NayaPakistan, #چندہ_ملک_کیلئے, #BanegaNayaPAKISTAN, #Youthias

Gepostet von News Alert am Samstag, 4. Mai 2019