اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,631FansLike
9,987FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے میاں صاحب کیلئے دعا کی اللہ کرے وہ جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ انہوں نے کہا امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تناؤ کم ہوگیا ہوگا۔انہوں نے اپنا یہ پیغام ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کیا۔