اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

ذرائع کے مطابق آج وزیر اعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیکورٹی سے متعلق بات چیت کی گئی۔ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور امن و امان کی صورت حال پر غور کیا گیا۔دریں اثنا، وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت انٹیلی جنس اور اہم اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں سروسز چیفس، خزانہ، دفاع اور داخلہ کے حکام شریک ہوئے، اور ملکی مجموعی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔