اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کا تجربہ بحیرہ عرب میں کیا گیا، اس کا مقصد مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کو مزید بہتر بنانا ہے، شاہین ٹو میزائل ملکی اسٹریٹیجک ضروریات کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،  میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اسٹریجکٹ پلان ڈویژن، کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ نے اس میزائل تجربے کامشاہدہ کیا۔ چیئرمین نیسکام، متعلقہ سائنسدان اور انجینیئرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔