اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آرمی چیف سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی جس میں باہمی اور خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان وزیر خارجہ جواد ظریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی اور خطے کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، تمام فریقین کو خطےکو جنگ سے بچانے کے لیےکوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔