اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جیالے پھانسی سے نہیں ڈرے توپانی سے کیا ڈریں گے

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے بلاول بھٹو کی پیشی پر کارکنان کو روکنے کی کوشش پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا یہ ہےتبدیلی ، معصوموں پرواٹرکینن کااستعمال کیاگیا، واٹرکینن کےاستعمال سےنیب کا کالا قانون دھویانہیں جاسکتا، جیالے پھانسی سے نہیں ڈرے توپانی سے کیا ڈریں گے۔