اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بیٹنگ پہلے ہے، اب سوال صرف5 ساڑھے 500 رنزکا ہے

 اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ کپ میں بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے بیٹنگ کے فیصلے پر کہا الحمداللہ پہلا مرحلہ تو خیر و عافیت سے گزر گیا، پاکستان کی بیٹنگ پہلےہے،اب صرف5 ساڑھے 500 رنزکا سوال ہے۔

واضح رہےکہ پاکستان نے ورلڈکپ کے ڈو اور ڈائی میچ میں بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات انتہائی کم ہیں۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 350 رنز بنائے تو حریف کو 311 رنز سے ہرانا ہوگا، اگر پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 400 رنز بنائے تو حریف کو 84 رنز پر آل آؤٹ کرنا ہوگا۔