اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

چوروں کو 9 اسٹار جیلوں میں رکھاجا رہاہے

میانوالی ایکسپریس ٹرین کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ چوروں کو ایک ماہ میانوالی جیل میں رکھیں سارا لوٹا ہوا پیسا واپس کردیں گے۔انہوں وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے چوروں کو 9 اسٹار جیلوں میں رکھا ہوا ہے، جیل میں 2، 2 اے سی اور 60 انچ کی اسکرین دی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت میں بھی اے سی اور پھر پروڈکشن آرڈر بھی ان کا اے سی میں گزرتا ہے۔ شیخ رشید نے وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ انہیں ایک ماہ میانوالی کی جیل میں رکھیں سارا لوٹا ہوا پیسا واپس کردیں گے۔