اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نےاپنی ہی پارٹی کے دور کی ورلڈ بینک کی رپورٹ ٹویٹ کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیگی حکومت بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں ٹویٹ میں لکھا کہ یہ نالائقوں اور نا اہلوں کی اصل کارکردگی ہے۔مریم نواز نے کمل خبر پڑھے بغیر نے اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا۔ مریم نواز نے صرف ہیڈ لائن دیکھی خبر کے اندر رپورٹ کی تاریخ نہ دیکھی۔