اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جعلی اکاؤنٹس کیس :نیب نے 2 ارب 12 کروڑ ریکور کرلیے

آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے 2 ارب 12 کروڑ ریکور کرلیے۔نیب کو نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن فنڈز کرپشن کیس میں کامیابی ملی، دو نوں کمپنیوں کے افسران آصف محمود اور عارف کی پلی بارگین درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ نیب کے مطابق پلی بار گینگ کی حتمی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی جائیگی، ملزمان نے سندھ حکام سے ملکر جعلی نیلامی کے ذریعے کرپشن کی۔