اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایل این جی کیس :مفتاح اسماعیل کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کو ڈیوٹی جج طاہر محمود کی عدالت میں پیش کردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ 16 جولائی کو ملزمان کے وارنٹ جاری ہوئے اور گرفتار کل کیا گیا۔نیب نے ملزمان کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے مفتاح اسماعیل اور ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 19 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔