اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم اور سعودی ولی کا ٹیلی فونیک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلی فون پر ایک اور رابطہ جس میں مقبوضہ وادی کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا۔محمد بن سلمان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، مسئلہ کشمیر کے ایشو پر وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد میں دوسری بار ٹیلیفونک بات چیت ہوئی ہے۔