اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر :نامور صحافی وسیم مرزا قتل

.سرائے عالمگیر نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ فائرنگ سے قتل نجی ٹی وی کے نمائندہ وسیم مرزا پر ان کے گھر کے سامنےفائرنگ کی گئی. وسیم مرزا کو پیٹ میں چھ گولیاں لگی.مرزا وسیم کو ہسپتال منتقل کیا گیا. جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگے.پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی