اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایران میں عسکری تنصيبات کے قریب دھماکا

ایران کے دارالحکومت تہران کے مغر بی حصے میں ایک بڑا دھماکا ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس علاقے میں ایرانی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب کی اہم عسکری تنصیبات واقع ہیں۔ ایران کے حکومتی خبر رساں ایجنسی صدا و سیمای جمہوری اسلامی ایران نے اس دھماکے کی اطلاع دی ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ دوسری طرف ایرانی صحافی حسن ساری نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے میں آئی آر جی سی کے میزائل تنصیب یا گودام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران یہ مسلسل تیسرا دھماکہ ہے۔ اس سے پہلے کے دو دھماکے اہم فوجی تنصیبات اور نیوکلیائی ٹھکانوں پر بالترتیب خوجر اور نطنز میں ہوئے تھے۔