اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میرے اوپر جعلی اراضی کیس بنایا گیا

مریم نواز نے نیب پیشی سے قبل اپنی والدہ کے قبر پر حاضری دی جہاں انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ میں ڈرنے والی نہیں ہوں، حکومت جتنے مرضی اس طرح کے ہتھکنڈے آزمالے، میں اور میرے والد اپنے موقف پر قائم ہیں، میرے اوپر جعلی اراضی کیس بنایا گیا جب کہ ایک سال پہلے بھی 8 اگست کو نیب نے کورٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا تھا، جعلی کیس بنا کر پہلے بھی کچھ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی اب کچھ حاصل ہوگا۔