اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اپوزیشن کا چیئرمین سینٹ کی کامیابی چیلنج کرنے کا فیصلہ

مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد حکومت کی جیت کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپوزیشن رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ حقیقت میں آج یوسف رضا گیلانی کی جیت ہوئی، ہمارے آٹھ ووٹوں کو غلط مسترد کیا گیا، رولز میں کہیں نہیں لکھا کہ امیداوار کے سامنے والے خانے میں ووٹ کی مہر لگانی ہے، آج کے الیکشن سے ثابت ہوا کہ تمام جماعتوں کے اراکین اپنی قیادت اعتماد کرتے ہیں۔

دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کے ہم یہ ڈاکہ نہیں ہونے دیں گے اور فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے،جبکہ تحریک عدم اعتماد بھی لا سکتے ہیں۔