اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔

جوہر ٹاؤن میں ہونے والا دھماکہ ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے سے ایک گھر زیادہ متاثر ہوا جبکہ دیگر گھروں کو بھی دھماکے سے نقصان پہنچا۔