اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کا انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) انکوائری ٹیم کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں دوسرے مرحلےکےانتخابات میں فیصلے ہوں گے۔سینئررہنما پی ٹی آئی کا اصرار ہے کہ انکوائری کے بعد ذمہ داروں کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں غیر متوقع شکست نے پی ٹی آئی ارکان کو شش وپنج میں مبتلا کردیا ہے، شکست کی وجوہات جاننے کے لئے رہنماؤں نے وزیراعظم سے انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔اس سلسلے میں کئی پارٹی رہنماؤں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو آزادانہ انکوائری کی سفارش کی ہے۔