اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بابر کروز میزائل ون کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(آن لائن ) آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا جبکہ چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر کمانڈر آرمی سٹریٹیجک فورس لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے بھی تجربے کا مشاہدہ کیا۔پاکستان نے بابر کروز میزائل ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر وزیراعظم، صدر مملکت، آرمی چیف، جوائنٹ چیفس اور سروسز چیف نے مبارکباد پیش کی ہے۔ ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن کا کہنا تھاکہ بابر کروز میزائل ون کے کامیاب تجربے سے پاکستان کی دفاعی طاقت میں اضافہ ہوا۔