اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نور مقدم قتل اور عثمان مرزاکیس،پولیس کی تحقیقاتی ٹیم میں تبدیلی

اسلام آباد ( آن لائن ) نور مقدم قتل اور عثمان مرزاکیس،پولیس کی تحقیقاتی ٹیم میں تبدیلی ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نور مقدم قتل کیس اور عثمان مرزا کیس کے حوالے پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کی تیاری ادھوری تھی جس کی وجہ عدالت میں پیش کئیے جانے والے نامکمل شواہد کی وجہ سے پولیس کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ان وجوہات کی بنا پر سید اکبر علی شاہ کو ایس ایس پی عطاالرحمن کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ عطاالرحمن کا تبادلہ اسلام آباد کے مرکزی پولیس آفس میں کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دونوں کیسز میں ملزمان کے خلاف بہت سارے شواہد موجود ہیں لیکن پولیس تاحال عدالت میں شواہد کو بہتر انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہی ہے ۔