اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی حالت تشویش ناک ،2 روز سے وینٹی لیٹر پرسابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمن ملک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہے ۔رحمن ملک کے ترجمان کے مطابق ان کو کرونا ہوا تھا جس کے باعث رحمن ملک کے پھیپھڑے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رحمن ملک گزشتہ 10 روز سے اسلام آباد کے ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ 2 روز قبل حالت زیادہ بگڑنے پرانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا