اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رومان رئیس نے وکٹ حاصل کی لیکن جشن نہیں منایامگرکیوں؟

کراچی ( آن لائن )رومان رئیس نے وکٹ حاصل کی لیکن جشن نہیں منایامگرکیوں؟ گزشتہ رات کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹد اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر رمان رئیس نے وکٹ لینے بعد سلیبریٹ نہیں کیا تو سوشل میڈیا پر سوال اٹھنے لگے اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے رومان رئیس نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹد کے ساتھ ان کی ایک جزباتی وابستگی ہے ۔6 سال تک یونائیٹد کے ساتھ کھیلا ہوں یونائیٹڈ نے ہی انہیں کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا ۔زخمی ہونے کے باوجود بھی ٹیم سے آوٹ نہیں کیا ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلے سے سوچ رکھا تھا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں وکٹس حاصل کرنے بعد جشن نہیں منائیں گے ۔