اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم آج 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج سے 6 فروری تک چین کے دورے پر ہوں گے۔ترجمان کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان چینی صدر اوروزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے ۔دورے کے دوران متعدد یاداشتوں اور معاہدوں پر بھی دستخت کئیے جائیں گے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ اراکین بھی موجود ہوں گے ۔وزیر اعظم چین کی سالانہ ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔