اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کرنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچیں گے۔آصف علی زرداری چوہدری پرویز الہی سے بھی ملاقات کریں گے۔ملاقات میں مونس الہی اور ق لیگ کے دیگر راہنماء بھی شریک ہوں گے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔