اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد8،9 تاریخ کو لائی جائے گی ،پیپلز پارٹی

لاہور(آن لائن) پیپلز پارٹی کے راہنماء خور شید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد 8 یا 9 تاریخ کو لائی جائے گی ۔لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں خور شید شاہ کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم دونوں کے خلاف لائی جائے گی ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس اس وقت نمبر گیم مکمل ہے۔لاہور میں ندیم افضل چن کی رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کے ہمراء آئے خور شید شاہ نے صحافیوں کو بتایا کہ اپوزیشن کی تیاریاں مکمل ہیں اسی حوالے سے وہ تیاریوں کو فائنلائز کرنے کے لیے اسلام آباد جا رہےہیں ۔