اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے چند دلچسپ لمحات،ڈیوڈ وارنر نے دل جیت لیے

لاہور(آن لائن) پاک آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیزر ایک ،صفر سے کینگروز کے نام رہی جہاں ایک طرف کھلاڑیوں نے اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو خوب محضوض کیا وہیں بہت سے دلچسپ اور جزباتی لمحات بھی دیکھنے کو ملے۔ایک صارف نے ٹوئیٹر پر ان لمحات کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ یاد گار لمحات تھے۔

آخری ٹیسٹ میچ کی بات کی جائے تومیچ کے دوران شاہین اور وارنر کا دلچسپ ٹاکراشائقین کو خوب بھایا۔

بات ہو مذاق کی توحسن علی نے بھی وانر کی نقلیں اتار کرتماشائیوں سے داد بٹوری ۔

آسٹریلین کرکٹر بھی کسی سے کم نہیں ،آخری میچ میں حسن علی آوٹ ہوئے تو ڈیوڈ وارنر نےانہیں کے انداز میں جنریٹر اسٹائل میں سیلی بریٹ کیا۔

ٹوئیٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ ڈیوڈ وارنر نے اچھا نہیں کیا حسن علی کے ساتھ۔،منہ پر نقل اتار دی۔

شاہین شاہ آفریدی آوٹ ہوئے تو ڈیوڈ وانر نے یہ موقع بھی ہاتھ سے جانے نہ دیا اور انہیں کے انداز میں جشن منایا۔