اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

957,835FansLike
10,004FollowersFollow
575,400FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

جدہ کے اسکول میں تصادم،طالب علم ہلاک

سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک اسکول میں طالب علموں کے درمیان جھگڑا ایک طالب علم جان کی بازی ہار گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پولیس کو مقامی اسکول سے جھگڑے کی اطلاع موصول ہوئی ،جہاں دو طالب علم آپس میں دستو گریبان ہو گئے ۔سکول انتظامیہ نے بچاؤ کی کوشش کی لیکن اسی دوران15 سالہ طالب علم دم توڑ گیا۔پولیس نے دوسرے طالب علم کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔