اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عامر مغل کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق نے اس کیس میں حکم امتناع جاری کردیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر توہین آمیز زبان استعمال کی گئی ہے۔

وکیل کے مطابق درخواست میں استعمال کی گئی توہین آمیز زبان اور سکینڈلائز کرنے کی کوشش تھی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم این اے انجم عقیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے انجم عقیل کو 24 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ کیس کو دوبارہ 24 جون کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

latest urdu news

مزید خبریں