اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,636FansLike
9,993FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ریاست، سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفرید ی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مداحوں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔

شاہد آفریدی نے ٹوئیٹر پیغام میں رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست، سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے،یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔