اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,544FansLike
9,992FollowersFollow
566,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کا استعفی ٰ منظور کر لیا۔ چیئرمین واپڈا نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کا بجھوایا تھا۔ چیئرمین واپڈا نےاستعفیٰ دینے کی وجوہات کے متعلق آگاہ نہیں کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کا استعفیٰ قبول ہو گیا تو پھر اس متعلق تفصیلی بات کریں گے۔ یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو 2016 میں نواز شریف نے عہدے پر تعینات کیا تھا جس کے بعد عمران خان نے ان مدت ملازمت میں توسیع کی تھی ۔