اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنر سندھ کے لیے نسرین جلیل کا نام فائنل، صدر کو سمری ارسال

گورنر سندھ کے نام پر اتحادی جماعتوں میں معاملات طے پا گئے ۔ وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر بنانے کی سمری صدر پاکستان کو بجھوا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نےوزیر اعظم کو 5 نام تجویز کیے تھے ۔جن میں نسرین جلیل ،عامر چشتی، وسیم اختر ،عامر خان اور کشورزہرہ شامل تھی ۔ اگر صدر پاکستان یہ سمری منظور کر لیتے ہیں تو نسرین جلیل 50سال بعد گورنر سندھ بننے والی خاتون ہوں گی ۔ اس سے قبل ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ رعنا لیاقت 1973 سے 1975 تک گورنر سندھ رہ چکی ہیں ۔