اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اوپن پارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر 200 کی حد عبور کر گیا

اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کی ڈبل سینچری مکمل۔

ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1اعشاریہ 78 روپے مہنگا ہونے کے بعد200اعشاریہ 17 روپے تک پہنچ چکا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا جس کے بعد ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 200 اعشاریہ 50 روپے تک پہنچ گئی تھی ۔ جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت198 اعشاریہ 39 روپے تھی ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پانے تک روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دوسری جانب عالمی میڈیوں میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے فیصلےکے باعث برآمداد اور در آمداد میں عدم توازن کے باعث روپے کی قدر میں تیزی کے ساتھ کمی دیکھنے میں آر ہی ہے۔