اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرمنتخب

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کے نوٹیفیکیشن پر دستخط کر دیے ہیں ۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض کو 16 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ آج ہی اپوزیشن لیڈر کانوٹیفیکیشن جاری کر دے گا۔