اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,117FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رانا ثنااللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دےرہےہیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی امپورٹ سے بھی کم ہیں،غریب مہنگائی سے مرگیا۔

ٹوئٹر پیغا م میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کاحکم نامہ نہیں آیا۔پٹرول پر50 روپے لیوی غریب کو ماردے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جولائی میں بجلی،سردیوں میں گیس نہیں ملےگی۔مشرف کوسہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے لیے ہے۔رانا ثنااللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دےرہےہیں۔