اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالرزکی امدادمل گئی، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز اسٹیٹ بنک میں منتقل کر دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے ٹوئٹر پیغام میں قوم کوخوش خبری سناتے ہوئے کہاکہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ چینی بینکوں کی جانب سے مرکزی بینک میں رقم منتقل کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ چینی بینکوں اور پاکستان میں قرضے کے حوالے سے گزشتہ روز معائدہ طے پایا تھا۔قرضے پر شرح سود 1 اعشاریہ 5 فیصد ہو گی ۔