اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ امریکی سازش کے تحت لائی گئی حکومت روس سے سستا تیل خریدنے کی بجائے مسلسل عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کی بجائے امریکی سازش کے نتیجے میں اقتدار میں آئی امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بہت بوجھ ڈال رہی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے خود کو1100 بلین روپے کا این آر او 2 دیا۔ پٹرول کی قیمت میں ابھی تک 99 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 133 روپے اضافہ کیا جا چکا ہے ۔

عمران خان نے کہا کہ اس کے خلاف کل ہمارے احتجاج میں شرکت کریں۔