اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سندھ پولیس دعا زہرہ کو لینے لاہور پہنچ گئی

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی پولیس کو دعا زہرہ کو سندھ لانے کی اجازت دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی اجازت کے بعد دعا زہرہ کو میڈکل بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کی ٹیم دعا زہرہ کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لیے لاہور میں موجود ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے اجازت نامہ ملنے کے بعد دعا زہرہ کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔