اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر بھی تنقید نشانہ بنایا جا رہا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر خزانہ کو پارٹی کے باہر سے نہیں بلکہ پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جتنے مشکل دور سے آج ملک گزر ہا ہے اتنے مشکل دور سے وزیر خزانہ بھی گرز رہے ہیں ۔ مفتاح اسماعیل وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیم کا ایک اہم حصہ ہیں ۔ انہوں نے موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پارٹی کے لوگوں کو چاہئیے کہ وہ مفتاح اسماعیل پر تنقید کی بجائے ان کے اچھے اقدامات کی تعریف کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔