اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,764FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکا کا یوم آزادی :وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارکباد

وزیر اعظم شہبا ز شریف کاکہنا ہے کہ امریکا کی عوام اور حکومت کو ان کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتےہیں ۔

ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میری حکومت تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ قائم کرنے کی منتظر ہے۔