اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اپنی کرپشن بچانے کے لئے محب وطن لوگوں کو غداری سے لنک کرنا بشریٰ بی بی کا ویژن ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بزدار پر عمران صاحب اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا۔

ٹوئٹر پیغام میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران صاحب بچی کھچی سیاست ہے۔ اپنی کرپشن بچانے کے لئے محب وطن لوگوں کو غداری سے لنک کرنا بشریٰ بی بی کا ویژن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس آپ کے جرائم کی ناقابل تردید شہادت ہے۔