اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ہمیں گھٹیا لوگوں سے انتقام نہیں لینا ،تکبر اور غرور سے دورعاجزی سے رہنا ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیےجس نے عمران خان کو اتنی بڑی عزت دی اور کامیابی سے نوازا۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اداروں نے غیرجانبدارانہ صاف اور شفاف الیکشن کی بنیاد رکھی۔ہمیں گھٹیا لوگوں سے انتقام نہیں لینا ،تکبر اور غرور سے دور اور عاجزی سے رہنا ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آج دوپہر 1بجے اپنی رہائشگاہ پراہم پریس کانفرنس کروں گا۔