اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب پولیس کا آئی جی تبدیل ، فیصل شاہکارنئے آئی جی تعینات

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومت کی ممکنہ تبدیلی سے قبل ہی چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نےتبادلے کی تیاری کر لی تھی ۔

حکومت کی تبدیلی سے قبل ہی دونوں افسران کی جانب سے وفاق میں تقری کے حوالے سے درخواست کی گئی تھی ۔

جس کے بعد حکومت کی جانب سے آئی جی پنجاب کو تبدیل کرتے ہوئے فیصل شاہکار کو نیا آئی جی تعینات کی گیا ہے جبکہ راؤ سردار کو آئی جی ریلویز تعینات کیا گیا ہے۔