اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

پنجاب اورپاکستان کے سیاسی بحران کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے۔

(ن) لیگ کے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہم نے مل کر جو بھی کوششیں کی وہ ملک کی بہتری کے لیے کی ۔آپ نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں عمران خان کو آگے نہیں آنے دیں گے۔